135

کسیری لوئرٹوپہ کے جنگلات میں جلتے ہوئے سگریٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی

مری کسیری لوئرٹوپہ کے جنگلات میں جلتے ہوئے سگریٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی جس کی اطلاع فوری طور پر ریسکیو1122 مری کو دی گئی جس پر ریسکیو 1122 مری کے امدادی کارکن ہمراہ آگ بجھانے والی گاڑی کے پہنچ گئے اور 35 منٹ کی کوششوں کے بعد آگ پر قابوپالیا بروقت کاروائی پر قیمتی درختوں تک آگ نہ پہنچ سکی اور قیمتی جنگلات کو ریسکیو 1122 مری کے اہلکاروں نے تباہی سے بچالیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں