148

صدیق چوک لوئر بازارمری میں آگ لگی یالگائی گئی

مری صدیق چوک لوئر بازارمری میں آگ لگی یالگائی گئی ان دونوں پہلوئوں پر تحقیق کی ضرورت ہے ایک ہی بلڈنگ میںدوسری بار آگ کیوں لگی او ردونوں بار ایک ہی وقت کا انتخاب کیاگیا ہے اس سلسلے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے تحقیقات کریں صرف شارٹ سرکٹ کا نام لیکر ایسی آتشزدگی سے سب اپنے آپ کو الگ کرلیتے ہیں یا پھر پس پردہ کچھ اور بھی ہے چونکہ تاجروں کو بھاری نقصان ہوا ہے جو کروڑوں روپے بنتا ہے ان کاازالہ کون کریگا اور کیا اسی طرح کے واقعات ہوتے رہیں گے انتظامیہ دیگر پہلو پر تحقیقات کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں