53

جھیکاگلی میں غیر قانونی تعمیرات کے باعث اہلیان علاقہ کو شدید مشکلات کا سامنا

مری جھیکاگلی میں غیر قانونی تعمیرات کے باعث اہلیان علاقہ کو شدید مشکلات کا سامنا ملحقہ آبادی کی طرف جانے والے راستے پر غیر قانونی تعمیرات اع کچرے کے ڈھیر نے مکینوں کو چلنا محال کردیا ہے محکمے کی ملی بھگت سے انتہائی خطرناک غیر قانونی تعمیرات کی گئی ہیں جو کسی بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہیں اسسٹنٹ کمشنر مری کی طرف سے موقع کا دورہ کرنے کے باوجود ابھی تک ان تعمیرات کیخلاف کوئی آپریشن نہیں کیاگیا مری میں لاقانونیت اپنے عروج پر ہے لیکن ایکشن نام کی کوئی چیز دکھائی نہیں دیتی اہلیان علاقہ، معاملہ حل نہ ہونے پر شدید احتجاج کا اعلان ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں