واپڈا 36

محکمہ واپڈا میں سابق ملازمین کے بچوں کو نوکریاں فراہم کرنے کے کوٹہ کا اعلان

مری محکمہ واپڈا میں سابق ملازمین کے بچوں کو نوکریاں فراہم کرنے کے کوٹہ کا اعلان جولائی 2019 میں کیاگیا تھا اور اگست اور 10 نومبر 2019 میں انکے ٹیسٹ بھی ہوئے اور این ٹی ایس پاس کرنے والے امیدواروں کو بھی انٹرویوکیلئے بلایا گیا تھا لیکن ایمپلائز کوٹہ والے امیدواروں کو موقع دیاجاناتھا لیکن تاحال وہ بیروزگار ہیں اور انکو ان کا قانونی حق بھی نہیں دیاجارہا متاثرین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے فوری حل کرے تاکہ حقدار وں کو انکا حق اور روزگار مل سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں