shahid-khaqan-abbasi-murree-news 37

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں ضمانت

مری سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں ضمانت کے سلسلے میں مسلم لیگ ن تحصیل مری کے صدر راجہ دفتر عباسی،گوجرخان کے صدر راجہ حمید اور کوٹلی ستیاں کے صدر خورشید عباسی لیگی عہدیداروں اورکارکنوں کی بڑی تعداد کے ساتھ اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچے اور موقع پر انہوں نے کہا کہ ہمیں جلد انصاف ملے گا اور ہماراے قائدین سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اورر مرکزی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن احسن اقبال کو رہائی ملے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں