میاں محمود الرشید 100

وزیر ہاؤسنگ پنجاب میاں محمود الرشید کی زیر صدارت مری امپروومنٹ ٹرسٹ کا اجلاس

مری میں تعمیرات، واٹر سپلائی، ٹریفک اور تجاوزات کے خاتمے کے حوالے سے اہم فیصلے.واٹر سپلائی سکیم کو پنجا ب آب پاک اتھارٹی کے ذریعے مکمل کیا جائے گا -میاں محمود الرشیدمری میں پانی کی وافر فراہمی یقینی بنائی جائے گی -میاں محمود الرشید
ٹریفک کی روانی کیلئے جھیکا گلی کے قریب پارکنگ ایریا قائم کیا جائے گا -میاں محمود الرشیدمری میں تجاوزات کے خاتمے کیلئے مہم شروع کی جائے گی-میاں محمود الرشیدمری کی خوبصورتی کی بحالی کیلئے تجاوزات کا خاتمہ اولین ترجیح ہے-میاں محمود الرشیدمری امپروومنٹ ٹرسٹ سکیم میں تعمیرات کیلئے نقشوں کی منظوری کا فیصلہ
میاں محمود الرشیدکی زیر التواء نقشوں کی جلد منظوری کی ہدایتمری امپروومنٹ ٹرسٹ کے تحت ترقیاتی کاموں کو جلد مکمل کیا جائے -میاں محمود الرشید مری امپروومنٹ ٹرسٹ سکیم کی باؤنڈری وال جلد مکمل کی جائے-میاں محمود الرشید
منتخب نمائندے اپنے علاقوں میں ترقیاتی سکیموں کی بر وقت تکمیل یقینی بنائیں -میاں محمود الرشید رکن پنجا ب اسمبلی لطافت ستی، اے سی مری زاہد حسین اور دیگر حکام اجلاس میں شریک ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں