Sarda Saleem Khan 98

عرب امارات میں حکومت کے ایڈوائزر میجر(ر)سہیل ریاض ستی نے گذشتہ دن سردار محمدسلیم خان کی رہائش گاہ پہنچ

مری عرب امارات میں حکومت کے ایڈوائزر میجر(ر)سہیل ریاض ستی نے گذشتہ دن تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء سابق تحصیل ناظم مری سردار محمدسلیم خان کی رہائش گاہ پہنچ کر انکے بھائی سردار امجد خان کی وفات پرتعزیت کرتے ہوئے گہرے دکھ ورنج کا اظہار کیا اورمرحوم کی مغفرت ،درجات کی بلندی اورلواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی اس موقع پر سردار بلال خان اوردیگر بھی موجودتھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں