ٹریفک کے حادثے 41

ایکسپریس وے پر بوستال موڑ کے قریب ایک ٹریفک کے حادثے میں دوخواتین شدید زخمی

مری ایکسپریس وے پر بوستال موڑ کے قریب ایک ٹریفک کے حادثے میں دوخواتین شدید زخمی ہو گئیں جنہیں ریسکیو 1122نے ابتدائی طبی امداد کے بعدقریبی پرائیویٹ ہسپتال میں منتقل کردیااس طرح پشاور سے تعلق رکھنے والی ایک فیملی کے افراد مری سے اسلام آباد کی جانب جا رہے تھے کہ بوستال موڑ کے قریب تیز رفتار کاراچانک بے قابو ہو کر دیوار سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں پشاور کے اسلم نور کی اہلیہ اور بیٹی شدید زخمی ہو گئیں ان زخمیوں کو بھی ابتدائی طبی امداد کے بعد ریکسیو1122 مری نے ہسپتال منتقل کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں