5 February muuree 157

ملک بھر طرح مری میں بھی 5فروری کو اپنے کشمیری بھائیوں سے اظہارِ یکجتی کرنے کے ایک عظیم شان احتجاجی ریلی نکائی

ملک بھر طرح مری میں بھی 5فروری کو اپنے کشمیری بھائیوں سے اظہارِ یکجتی کرنے کے ایک عظیم شان احتجاجی ریلی نکائی گئی جس کی قیادت جمعیت علما اسلام تحصیل مری کے امیر قاری سیف اللہ سیفی قاری ظفر اسلام قاری نوید احمد عباسی مفتی عزیز الرحمن کر رہئے تھے ریلی شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھےریلی جی پی او چوک سے شروع ہوئی اور مری مال روڈ سے ہوتی چنار چوک پہنچی جہاں پر ریلی کے شرکاء سے جمعیت علماء اسلام تحصیل مری کے امیر قاری سیف اللہ سیفی جنرل سیکرٹری جمعیت علما اسلام نوید احمد عباسی مولانا عزیز الرحمن قاری سعید احمد جماعت اسلامی کے شاکر عباسی جمعیت علماء اسلام نیو مری رہنما مولانا اصغر اور دیگر علما اکرام نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہئے ہم عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں ستر سال سے جاری کمشیر کے مسلمانوں پر مظالم ڈہھا رہا ہوئے اس کا نوٹس لے اور اقوام کی قرار دادوں کے مطابق مسلہ کشمیر کو حل کیا جائے آج 185 دن سے کشمیر میں انڈین آرمی نے کرفیو لگا رکھا ہے اور کشمیر کی خصوصی حثیت کو ختم کر کے اقوام متحد قرار دادوں خلاف کرتے ہوئے انسانی سنگین خلاف ورزی کر رہا ہوئے جو اقوام متحدد کے منہ پر طمانچہے مار رہا ہوئے جس کی ہم پر زور مذمت کرتے ہیں اور ہم ظلم کے خلاف ہم پرچم بلند کرتے رہئں گے اور بھار ت سے کمشیر آزادی دلوا کر رہیں آج ہمیں ان عوامل کا جائز بھی لینا ہوگا جس کے باعث کمشیر کی خصوصی حثیت کو ختم کر کے کمشیر سب جیل میں بدل دیا گیا اور حکومت سے مطالبہ کرتے وہ کشمیر آزادی عملی اقدامات کر ریلی کے اختتام پر کمشیر کی آزادی خے لئے ملکی استحکام کے لئےدعا کرنے کےبعد ریلی کا اختتام پذیر ہوگئی،،،،،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں