یوم یکجہتی کشمیر 138

5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر جوش وخروش سے منایاجائیگا

مری5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر جوش وخروش سے منایاجائیگا پاکستان میں مقیم کشمیری بھارتی مظالم اور تسلط کو نہیں مانتے اب کشمیر کی آذادی کادن دور نہیں ہمارے قائد وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں انشاء اللہ جلد کشمیر آذاد ہوگا تحریک آذادی کشمیر کے شہدا کا خون رائیگاںنہیں جائیگا اور کشمیری عوام کی قربانیاں جلد رنگ لائینگیں ان خیالات کااظہار تحریک انصاف مری سٹی کے رہنماء راجہ عثمان نے اپنے بیان میں کیا انہوںنے کہا کہ بھارت جلد ٹکرے ٹکرے ہوگا اور کشمیر ی عوام اپنے وطن کی آذاد فضائوںمیں سانس لینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں