shutterstock 38

صدر اسد اقبال عباسی ایڈووکیٹ کا احسن اقدام مختلف منصوبوں کاافتتاح

مری بار ایسوسی ایشن کے صدر اسد اقبال عباسی ایڈووکیٹ کا احسن اقدام مختلف منصوبوں کاافتتاح جوڈیشل کمپلیکس کیلئے واٹر فلٹر کی فراہمی،لائبریری میں وکلا لاء سائٹ کی سہولت فراہم کردی گئی ان منصوبہ جات کاافتتاح احمد کامران ایڈیشنل سیشن جج مری ،محمد ذوالقرنین سول جج مری زبیر الحسن نے کیا اس موقع پر صدر باراسداقبال عباسی ایڈووکیٹ اورجنرل سیکرٹری فرحان نورعباسی ایڈووکیٹ ،شبیر محمود ملک ایڈووکیٹ،امتیاز احمدعباسی ایڈووکیٹ،نعمان ایڈووکیٹ،فیاض عباسی ایڈووکیٹ،سردار مسعود آکاش ایڈووکیٹ،وسیم الدین ایڈووکیٹ ،جلیل اختر عباسی ایڈووکیٹ اور دیگر وکلاء نے اس احسن اقدام پر مری بار کی ایگزیکٹوباڈی کو خراج تحسین پیش کیا جبکہ صدر مری بار نے بار کیلئے مزید کئی اہم منصوبے شروع کرنے کا وعدہ بھی کیا ان منصوبوں کے مکمل ہونے سے وکلاء کے دیرینہ مطالباہ پورے ہوجائینگے اور انہیں بہتر سہولتیں میسر آئیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں