Inna-lillahe 33

مری کی معروف سیاسی ،سماجی وکارباری شخصیت حاجی عارف عباسی رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے

مری کی معروف سیاسی ،سماجی وکارباری شخصیت حاجی عارف عباسی رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے مرحوم کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں انکے آبائی علاقہ چٹہ موڑدھار میں سپردخاک کردیا گیا نمازجنازہ میں مسلم لیگ ن تحصیل مری کے رہنمائوں حاجی اکسرین عباسی،سابق ناظم نمبل راجہ ارشد نواز عباسی،لیبرونگ ن تحصیل مری کے صدر غالب بشیر عباسی،تحریک انصاف مری کے رہنماء وہوٹل ایسوسی ایشن مری کے صدر حاجی خلیل احمد،مفتی خالد حسین عباسی،جنرل سیکرٹری مری سٹیزن فورم راجہ مسعود آصف عباسی،مری یونین آف جرنلسٹس کے نائب صدر خالد محمود عباسی،لیگی رہنماء مرز اشاہد بیگ، منیر عباسی،عارف عبداللہ،بابر علی قریشی،اعجاز عباسی،آصف میر،یونس ایوب،عامر مرزا کے علاوہ مذہبی،سیاسی،سماجی ،کاروباری شخصیات ،عزیزواقارب اور اہلیان علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں