Hotel asosiation Murree 46

ایسوسی ایشن رجسٹرڈ مری

مری ہوٹل ایسوسی ایشن رجسٹرڈ مری اور مری سٹیزن فورم کے وفد کی نوتعینات اے ایس پی مری وقاص خان سے ملاقات جس میں مجموعی طور پر امن وامان کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی وفد کی قیادت ہوٹل ایسوسی ایشن مری رجسٹرڈ کے صدر حافظ جاوید اختر عباسی نے کی جب کے وفد میں مری سٹیزن فورم کے صدر ندیم اخلاص عباسی اورجنرل سیکرٹری مری سٹیزن فورم راجہ مسعود آصف عباسی بھی شامل تھے وفد نے اے ایس پی کو مری کاچارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور اپنے ہر ممکن تعاون کا بھی یقین دلایا جس پر اے ایس پی مری نے وفد کا شکریہ ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں