ٹرانسفار 34

واپڈا کی نااہلی نے مری کی سیاحت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا

مری واپڈا کی نااہلی نے مری کی سیاحت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا برفباری کے دوران کئی کئی گھنٹے بجلی کے بریک ڈائون نے کاروبار تباہ کرکے رکھ دئیے سخت سردی میں مقامی لوگوں اور سیاحوں کی زندگیاں اجیرن بن گئی ہر طرف چھائے اندھیرے کے باعث یہ وادی خوفناک منظر پیش کرنے لگی حکمران جماعت کے فیس بک فول پرسن بھی اس محکمے کے سامنے مکمل بے بس ،منتخب نمائندے بھی منظر سے غائب ہیں ذمہ دارافسران نے موبائل بھی آف کررکھے ہیں عوام جائیں تو کدھر جائیں تبدیلی نے مری میں تباہی کے تمام ریکارڈ توڑدئیے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں