murree news 34

اوسیاہ پسی موڑ میں کیری بولان پانی کے گڑھے میں جاگری دو افراد جاں بحق

مری کے نواحی علاقہ اوسیاہ پسی موڑ میں کیری بولان پانی کے گڑھے میں جاگری دو افراد جاں بحق ریسکیو1122 مری کی امدادی ٹیموں نے نعشوں کو نکال کر ورثہ کے حوالے کردیں واقعات کے مطابق کیری ڈبہ بولان اوسیاہ پسی موڑ کے مقام پر بے قابو ہوکر پانی کے گڑھنے میں جاگرا سخت سردی کے باعث اس وین میں سوار دونوں افراد موت کی وادی میں چلے گئے حالانکہ پانی کی گہرائی اتنی زیادہ نہ تھی جان بحق ہونے والوں سید ذوالفقار شاہ او رسید دانش شاہ کا تعلق مانسہرہ بالاکوٹ سے تھا دونوں کی نعشوں کو ریکسیو1122 مری نے امدادی ٹیموں نے انچارج ایمرجنسی سروس مری کامران رشید کی نگرانی میں نکال کر تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال مری پہنچایا جسکے بعد نعشوں کو ورثاکے حوالے کردیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں