Traffic police murree 109

مری میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ابتک 32647 گاڑیاں داخل ہو چکی ہیں.

مری میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ابتک 32647 گاڑیاں داخل ہو چکی ہیں.

 ۔مری کے داخلی راستوں میں بد ترین ٹریفک جیم

مری ۔سیاحوں کو شدید مشکلات پارکنگ کی سہولتیں ناپید ۔

 سیاحوں کو ٹریفک سہولیات کے پیش نظر ٹریفک پولیس کی اضافی نفری تعینات

اضافی نفری کے باوجود ٹریفک کا نظام درہم برہم ۔

 بجلی کی سپلائی اسلام آباد سے بجلی بند کر دی گئی

 بجلی بندش سے مقامی آبادی کے ساتھ سیاح بھی پریشان

مری ۔سیاحوں کو ٹریفک سہولیات کے ساتھ ساتھ مدد اور معاونت فراہم کی جا رہی ہے ..
سی ٹی او راولپنڈی

مری ۔روڈ پر گاڑی کھڑی کر کے سیلفیاں نہ بنائیں تاکہ باقی ٹریفک متاثر نہ ہو…ٹریفک پولیس

مری ۔پیٹرول کا ٹینک فل رکھیں..ٹریفک پولیس

مری ۔غلط پارکنگ کسی صورت نہ کریں..ترجمان ٹریفک پولیس

مری ۔کسی بھی صورت ڈبل لائن نہ بنائیں جو ٹریفک بندش کا باعث ہے ۔ٹریفک پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں