مری کالی گھٹاؤں کا راج 41

مری موسم اپ ڈیٹ

ملکہ کوہسار مری میں کالی گھٹاؤں کا راج

مری یک بستہ ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گئے

مری ویک اینڈ پر سیاحوں بڑی تعداد مری میں موجود

مری کشمیر پوائنٹ پنڈی پوائنٹ پتریاٹہ سیاحوں کا رش

مری شہر اور اس کے گردونواح میں بجلی بھی بند سیاحوں اور مقامی شدید مشکلات کا سامنا

مری 4 روز سے پانی کی سپلائی بند سخت سردی میں مقامی لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا

مری محکمہ موسمیات کے مطابق مری برف باری بھی ہونے کے امکانات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں