murree 27 95

ملکہ کوہسار مری میں اب تک 14258گاڑیاں داخل ہو چکی ہیں.

پنجاب بھر میں موسم سرما میں سکولوں اور کالج میں عام تعطیلات پر مری میں سیاحوں کی آمد جاری.

ملکہ کوہسار مری میں اب تک 14258گاڑیاں داخل ہو چکی ہیں.

سیاحوں کو ٹریفک سہولیات کے ساتھ ساتھ مدد اور معاونت فراہم کی جائے..
سی ٹی او محمد بن اشرف
سی ٹی او راولپنڈی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ٹریفک وارڈنز افسران مری کی تمام شاہراہوں پر چاک و چابند. موجود ہیں.
مری کی تمام شاہراہیں ٹریفک کی آمدورفت کے لیے کھلی ہیں.
ٹریفک پولیس مری روڈ یوزر کو ٹریفک کی ہر سہولت فراہم کرنے کے لیےہمہ وقت تیار

سیاح مدد اور رہنمائی کے لیے ٹریفک پولیس ہیلپ لائن 051.9269200 پر رابطہ کریں..

سیاح اپنے سفر کو خوشگوار بنانے کے لئے ٹریفک پولیس کی ہدایات پر عمل کریں…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں