murree-news murree 37

فیصل اسلامی بنک مری مال روڈ برانچ کا باضابطہ افتتا ح کردیا

مری فیصل اسلامی بنک مری مال روڈ برانچ کا باضابطہ افتتا ح کردیا گیا اس موقع پر جنرل منیجر شہزاد گلزار،سینئر ریجنل چیف عظم رحیم درانی اورمنیجر فیصل بنک مری ثاقب عباسی بھی موجود تھے مفتی ذوالفقار گل عباسی نے افتتاحی ترین کے شرکاء سلے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی بنکاری کے باعث سودجیسی لعنت سے نجات ملی ہے اس بنکاری سے کوی کو سود میں دھکیل کر اس کی مجبوریوں سے فائدہ اٹھانے کے بجائے صارفین کو شرعی طریقے سے معاملات چلانے میں مدد ملی ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اسلامی بنکنگ ہی اسکی اصل روح ہے مغربی ممالک میں بھی اب اسلامی بنکنگ کا آغاز ہوگیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں