exhibit 53

عکسی تصاویر کی نمائش کا انعقاد آرٹ گیلری

مری پنجاب آرٹس کونسل کے زیراہتمام قائد اعظم محمد علی جناح کی 143ویں یوم پیدائش کے سلسلے میں قائداعظم کی شب و روز زندگی پر مبنی تاریخی عکسی تصاویر کی نمائش کا انعقاد آرٹ گیلری میں ہوئی جس کو معززین شہر،میڈیا، فیملیز اور سیاحوں کی کثیر تعداد نے دیکھا اور پسند کیااور ایسی نایاب نمائش کے انعقاد پر آرٹس کونسل کو مبارکباد دی، ضرورت اس امر کی ہے کہ قائدسے والہانہ عقیدت رکھتے ہوئے اپنی روزمرہ زندگی میںان کے اصولوں کو اپنائیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں