Shadi picture 44

محمد طارق ڈار کے صاحبزادے روفد ڈار اور اسفندیارڈاررشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

مری کی معروف کاروباری شخصیت محمد طارق ڈار کے صاحبزادے روفد ڈار اور اسفندیارڈاررشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ان کی دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب سیف لاجز کشمیر پوائنٹ مری میں منعقد ہوئی جس میں تحریک انصاف مری کے رہنماء وسابق ناظم مری سٹی راجہ ہارون محفوظ ،سابق نائب ناظم مری سٹی مرزا سہیل بیگ،تحریک انصاف تحصیل مری کے سینئر نائب صدر خواجہ شبیر،پی پی پی مری سٹی کے سینئر نائب صدر محمدامتیازمغل ،جنر ل سیکرٹری سرفراز خان ستی،قاصددفتر عباسی،واحد مصطفیٰ عباسی،طارق جاوید صراف،محمدنواز مغل،تیمور جاوید صراف،مری یونین آف جرنلسٹ کے صدر تاج بخاری ،مری پریس کلب کے نائب صدر خواجہ وامق اقبال،ارشادشیخ،زاہدمیر،رمضان ڈار،پی پی پی مری کے رہنماء فاروق ڈار،پرویز غنی،آصف میر،عمران بٹ کے علاوہ بڑی تعدادمیں مذہبی،سیاسی،سماجی ،کاروباری شخصیات ،اہل علاقہ او رعزیز واقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور نوبہاتا جوڑوں کے لئے نیک تمنائوں کااظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں