T.H.Q hospital murree 53

تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال مری میں کرسمس پارٹی کا اہتمام کیاگیا

مری تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال مری میں کرسمس پارٹی کا اہتمام کیاگیا جس میں ٹی ایچ کیو ہسپتال مری کے مسیح ڈاکٹرز اور سٹاف نے شرکت کی میڈیکل سپریٹنڈنت ڈاکٹرعبدالسلام عباسی نے کرسچن سٹاف کے ہمراہ کرسمس کیک کاٹا ڈی ایس ڈاکٹر صدف اور ہسپتال کے دیگر سٹاف نے کرسچن سٹاف کو کرسمس کی مبارکباد دی کرسچن کمیونٹی نے یکجہتی کیلئے تقریب منعقد کرنے پر ایم ایس اور دیگر عملہ کے اقدام کوسراہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں