سیف اللہ ڈوگر 153

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی سیف اللہ ڈوگر مورخہ 21 دسمبر بروز ہفتہ دن گیارہ بجے جناح ہال مری

مری آفس سپرٹنڈنٹ میونسپل کارپوریشن مری ٔبدرالدین خالد کے مطابق ڈپٹی کمشنر راولپنڈی سیف اللہ ڈوگر مورخہ 21 دسمبر بروز ہفتہ دن گیارہ بجے جناح ہال مری میں عوامی مسائل کے حل کے سلسلہ میں کھلی کچہری لگائیں گے جس میں مری کے تمام سرکاری اداروں کے سربراہان اور عملہ شرکت کریگا ڈپٹی کمشنر راولپنڈی عوام کے مسائل سننے کے بعد موقع پر ہی انکے حل کیلئے احکامات جاری کرینگے عوام اپنے مسائل کے حل کیلئے اس کھلی کچہری میں بھرپورشرکت کرکے اپنے مسائل سے آگاہ کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں