Janaza picture 53

صحافی حافظ سجاد عباسی کے چچا زاد محمدافراہیم رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے

مری معروف صحافی حافظ سجاد عباسی کے چچا زاد محمدافراہیم رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے مرحوم کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی علاقہ روات میں سپردخاک کردیاگیا نمازجنازہ مری کے معروف عالم دین قاری سیف اللہ سیفی نے پڑھائی نمازجنازہ میں سابق تحصیل ناظم مری سردار محمدسلیم خان ،سابق چیئرمین یوسی روات سردار ساجد رشید،مولانا عبدالغفار ،،حافظ بشیر،بابوفیاض،نمبردار محبوب کے علاوہ مذہبی،سیاسی ،سماجی ،کاروباری شخصیات ،اہل علاقہ اور عزیز واقارب نے بہت بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں