وائلڈ لائف مری 53

جنگل نمبر 195 میں کاروائی کرتے ہوئے تین افراد کو غیرقانونی شکار ککڑوہرن کرتے ہوئے دھر لیا

مری محکمہ پنجا ب وائلڈ لائف مری کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف مری عاصم بلال نے اپنے سکواڈ کے ہمراہ علاقہ بڑوھا کے جنگل نمبر 195 میں کاروائی کرتے ہوئے تین افراد کو غیرقانونی شکار ککڑوہرن کرتے ہوئے دھر لیا اورانکے خلاف محکمانہ کاروائی کرنے کے بعد مبلغ تیس ہزار وپے جرمانہ وصول کیا اس موقع پر وائلڈ لائف کے افسران نے میڈیا کوبتایا کہ مری نیشنل پارک کے حوالے سے کسی بھی شکاری کو شکار کی اجازت نہ ہے اور نہ ہی اجازت دی جاسکتی ہے اگر کوئی بندہ شکار میں ملوث پایاگیا توان کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں