68

ملکہ کوہسار مری میں یخ بستہ ہوائوں کیساتھ موسلادھار بار ش نے وادی کو سخت سردی

ملکہ کوہسار مری میں یخ بستہ ہوائوں کیساتھ موسلادھار بار ش نے وادی کو سخت سردی میں دھکیل دیا دن بھر جاری رہنے والی بارش نے لوگوں کو گھروں میں محصور کرکے رکھ دیا ملک بھر سے آنے والے سیاح اس موسم سے خوب لطف اندوز ہوتے دکھائی دئیے جبکہ مری کے رہائشی لکڑیاں جلا کر ،ہیٹر اور دیگر ایندھن کے ذرائع استعمال کرکے سخت سردی سے اپنے آپ کو محفوظ کررہے ہیں محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ ہفتے کی شام تک جاری رہیگا اس دوران ہلکی برفباری کے بھی امکانات ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں