مہنگائی 45

پرائس کنٹرول مجسٹریٹ احمد حسن رانجھا کی حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پرگراں فروشوں کیخلاف مہم شروع

مری اسسٹنٹ کمشنر مری وسپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ احمد حسن رانجھا کی حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پرگراں فروشوں کیخلاف مہم شروع کرنے اور جرمانے اور منافع خوروں کیخلاف تین مقدمات درج کرنے کے بعد مری میں بڑی حد تک قیمتوں میں کمی دیکھی جارہی ہے جس پر عوامی حلقوں نے اے سی مری کی گراں فروشوں کیخلاف شروع ہونے والی کاروائی کے بعد قیمتوں میں کمی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مبارکباد پیش کی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں