سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی طبیعت کا معاملہ
شاہد خاقان عباسی پتے کی پتھری اور ہرنیا کی شکایت کےباعث اسپتال منتقل، رپورٹ
شاہد خاقان عباسی کےدائیں جانب کی ہرنیا ناقابل علاج ہوچکی ہیں، رپورٹ
4 سال سے شاہدخاقان عباسی کو کولیسٹرول کا بھی مسئلہ ہے، رپورٹ
شاہد خاقان عباسی کا بلڈ پریشر ہائی تھا، رپورٹ
شاہدخاقان عباسی کےمزید ٹیسٹ لیے جا رہے ہیں، رپورٹ
سرجری سے پہلے بلڈ پریشر نارمل کرنے کی ضرورت ہے، ڈاکٹرز
ہرنیاکےآپریشن کیلئےڈاکٹر نے 7 نومبر کی تاریخ دی ہے، رپورٹ
7 دن تک شاہدخاقان عباسی کواسپتال میں رکھاجاناچاہیے، رپورٹ