52

مری سالگراں کے قریب کار کارگری کھائی میں گر گئی دو فراز شدید زخمی ایک جاں بحق حادثہ پھسلن کے باعث پیش ہے

مری سے راولپنڈی جانے والی کار سالگراں کے قریب گہری کھائی میں گر گئی حادثے میں دو افراد شدید زخمی ایک جاں بحق جبکہ زخمیوں کو پمز ز اسپتال اسلام آباد منتقل کردیا گیا ہے جہاں پر علاج جاری ہے مرنے والا اور زخمیوں محمد سلیم اور عمر حیات بانسرہ گلی مری کے رہائشی ہے حادثہ روڈ پر پڑے ڈیزل کے باعث پیش آیا ۔ریسکیو 1122 مری میں روڈ ایکسیڈنٹ میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس کی بنیادی وجہ کم عمر ڈرائیور اس روڈ کوئی گاڑی کے ڈرائیور کرتے ہیں اسی طرح سکول وین اور پبلک ٹرانسپورٹ چلانے والے گاڑیوں کے پاس ڈرائیونگ لائسنس بھی موجود نہیں ہے ٹریفک پولیس پر اس پر سخت ایکشن لینے کی اشد ضرورت ہے حادثوں کی روک تھام کے لیے ٹریفک پولیس کی جانب سے ایک مہم چلانی چاہیے جوکہ مری کی طرف سیروتفریح کے لئے آنے والے سیاحوں کو عطیات سے گاڑی ڈرائیو کرنے کی ہدایات فراہم کی جائے ،،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں