اسٹنٹ کمشنر مری احمد حسن رانجھا 97

جناح ہال مری میں ماہانہ پاپولیشن ویلفئیر کی میٹنگ منعقد ہوئی

مری جناح ہال مری میں ماہانہ پاپولیشن ویلفئیر کی میٹنگ منعقد ہوئی ۔اسٹنٹ کمشنر مری احمد حسن رانجھا نے سربراھی کی جس میں ایم ایس ٹی ایچ کیو مری ڈاکٹر عبدلسلام ۔پاپولیشن آفیسر ڈاکٹر مریم ۔ڈاکٹر نیازی خان ایم ایس آر ایچ سی پھگواڑی اور لیڈیز ہیلتھ سپروائیزر ثمینہ کے ساتھ باہمی رابطہ رکھ کر پاپولیش اگائی مہم کو عوام تک پہنچایا جائے گا اسٹنٹ کمشنر مری احمد حسن رانجھا نے کہا کہ اس مہم کو کامیاب بنانے کے لئے عوامی رابطہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے اس کے بغیر عوام میں شعوری آگاہی ممکن نہیں ۔اس سلسلہ میں ہوٹلز اسوسی ایشن کے تعاون سے ڈیپارٹمنٹ کے کیلنڈرز ہوٹل استقبالیہ پر آویزاں کیے جائیں گے ۔ایف ۔پی ۔اے ۔پی کے family planning k 3 satellite camps مری کے دور دراز علاقوںlagaye mai gaye ۔ڈی پی ڈبلیو او کی ہدایت کے مطابق عوام کو ان کی دہلیز پر سہولیات فراہم کی جا رہیں ہیں ۔اسی سلسلہ میں ٹی ایچ کیو مری میں ایک پاپولیشن ویلفئیر کاونٹر بھی بنایا قائم کر دیا گیا ہے ۔ایف ایچ سی ڈبلیو ایم او ڈاکٹر مریم علی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اسٹنٹ کمشنر مری احمد حسن رانجھا کا شکریہ ادا کیا جنھوں نے اس پروگرام کو آگے لے جانے کے بھر پور عزم کا اظہار کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں