منیب عباسی 175

کراچی کے بعد آوارہ کتوں کا ملکہ کوہسار مری میں وار نوجوان کی جان لے گئے مری کے سیاحتی مقامات کشمیر پوائنٹ مال روڈ پنڈی پوائنٹ اور لوئر بازار آوارہ کتوں کی آماجگاہ بن گیا

ملکہ کوہسار مری شہر اور اس کے سیاحتی مقامات پر آوارہ کتے ٹولیوں کی صورت میں گھومنے لگے کشمیر پوائنٹ پنڈی پوائنٹ مال روڈ لوئر بازار جنرل بس اسٹینڈ مری کی تمام یونین کونسل میں آوارہ کتوں کا راج مری انتظامیہ آوارہ کتوں کو کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام سب اچھے کی رپورٹ دینے لگی آوارہ کتے کی وجہ سے منیب عباسی کھنی تاک کو رہائشی گزشتہ رات جاں بحق ہوگیا کتے کی کاٹنے کے بعد منیب عباسی ٹی ایچ کیو اسپتال مری اپنا علاج کرواتا رہا لیکن 22 بعد دن گزرنے کے بعد منیب عباسی اس دنیا خانی سے رخصت ہوگئے مری کے مختلف سیاحتی مقامات پر اور حکومت کی آماجگاہ سیاحوں اور مقامی افراد کو شدید مشکلات کا سامنا آوارہ کتے انسانوں کے ساتھ ساتھ جانوروں کو بھی کاٹنے لگے جس کے باعث مختلف علاقوں میں مال مویشی بھی ان کے نشانے پر مال روڈ جہاں پر ملک بھر سے اور دنیا بھر سے سیاحوں کی کثیر تعداد ملکہ کوہسار مری کا رخ کرتی ہے یہاں پر آوارہ کتوں کو دیکھ کر خوف و ہراس میں مبتلا ہوجاتے ہیں سیاح اور مقامی افراد نے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ ،،،،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں