THQ MURREE 1122 124

ملکہ کوہسار مری شوالہ لنک روڈ پر دو موٹرسائیکل پھسلن کے باعث حادثے کا شکار ایک خاتون جانبحق تین شدید زخمی ہوئے

مری شوالہ لنک روڈ پر دو موٹر سائیکل کس نے اس کے باعث حادثے کا شکار ایک خاتون جانبحق تین شدید زخمی زخمیوں اور ڈیڈ باڈی کو ٹی ایچ کیو مری میں منتقل کر دیا گیا سول ڈیفنس مری کے مطابق سیروتفریح کے لئے مری میں اپنی فیملی کے ہمراہ آئے تھے سیروتفریح کے بعد واپس اپنے گھر جا رہے تھے شوالہ لنک روڈ پر دونوں موٹر سائیکل پھسلن کر روڈ کے کنارے پر دیوار کے ساتھ ٹکر آگے ایک خاتون موقع پر جاں بحق ہو گئی جب کے ایک خاتون ٹانگ ٹوٹ گئی دو محمد حاجی اور محمد عظیم شدید زخمی جن کا تعلق بہاولپور سے بتایا جارہا ہے مری میں دو دن سے وقفے وقفے سے بارش اور ہلکی ژالہ باری کا سلسلہ جاری روڈ پر پھسلن کے باعث روڈ ایکسیڈنٹ میں اضافہ اگر آپ سحر و تفریح کے لیے مری کی طرف آرہے ہیں موٹر سائیکل کا استعمال نہ کریں کیونکہ پھسلن کے باعث کسی بھی وقت حادثہ ہوسکتا ہے بارش اور ژالہ باری کے باعث مری میں موسم سرد ہو چکا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق مری میں مزید بارشوں کی پیشنگوئی ،،