عمان 90

نیومری کے نواحی علاقے پڑہنہ کے رہائشی اومان علی والد بشارت علی کو نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جانبحق ہو گیا

مری نیومری کے نواحی علاقے پڑہنہ کے رہائشی اومان علی والد بشارت علی کو نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جانبحق ہو گیا ہےتفصیلات کے نیومری کا رہائشی اومان ولد بشارت علی اپنے دوست کے ہمراہ موٹر سایئکل پرجارہا تھاکہ نامعلوم افراد کی طرف سے کی جانے والی فائرنگ سےہلاک ہوگیامری پولیس نے وقوعہ کے فوری بعد دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ایس پیملزمان اسامہ اور طیب نے فاٸر مار کر عمان کو قتل کر دیامری مقتول کے عضو نازک پر لفظ جی لکھا ہے جس سے یہ کسی لڑکی کا معاملہ بھی ہو سکتا ہےمری پولیس مختلف زاویوں پر مصروف تفتیش ہےترجمان راولپنڈی پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں