106

تحصیل کوٹلی ستیاں میں میڈیل لیگل رپورٹ کیلئے ڈاکٹر کی تعیناتی ہوسکتی ہے

مری ہائیکورٹ میں رٹ دائر ہوتے ہی میڈیکل لیگل رپورٹ کیلئے ڈاکٹر کی تعیناتی ڈی ایچ کیو راولپنڈی میں کردی گئی اس تعیناتی پر بھی مری کے عوام ایک بارپھر سراپا احتجاج ہیں انکا کہنا ہے کہ اگر تحصیل کوٹلی ستیاں میں میڈیل لیگل رپورٹ کیلئے ڈاکٹر کی تعیناتی ہوسکتی ہے تو تحصیل ہیڈکواٹرہسپتال مری میں کیوں نہیں ؟ ممبر قومی اسمبلی پروفیسر صداقت عباسی کی نااہلی کے باعث اس تحصیل کو مکمل نظر انداز کیاجارہا ہے اس مہنگائی کے طوفان میں لوگوں کے پاس اتنے وسائل نہیں کہ وہ راولپنڈی جاکر کئی کئی دن ذلیل وخوار ہوعوامی حلقوںنے فوری طور پر تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال مری میں لیگل رپورٹ کیلئے ڈاکٹر کی تعیناتی کامطالبہ کیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email