پنجاب_پولیس_پاکستان_لوگو 56

مری جیسے اہم ترین سیاحتی شہر میں کئی دنوں سے سب ڈویثرنل پولیس آفیسر کی تعیناتی نہ ہوسکی

 مری جیسے اہم ترین سیاحتی شہر میں کئی دنوں سے سب ڈویثرنل پولیس آفیسر کی تعیناتی نہ ہوسکی جسکے باعث لوگوں کے پولیس سے متعلقہ مسائل حل نہیں ہورہے مری میں کئی اہم پوسٹیں خالی ہیں مری میں آئے دن بڑھتی ہوئی وارداتوں کے باعث یہاں کے رہائشی عدم تحفظ کا شکار ہیں پولیس کی انتہائی کم نفری بھی ایسے مسائل میں مزید اضافہ کا باعث ہے عوامی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے فوری یہاں پر ایس ڈی پی او کی تعیناتی کامطالبہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں