News Murree news 43

مری پنجاب فوڈ اتھارٹی تاجروں کیلئے وبال جان بن گئی

مری پنجاب فوڈ اتھارٹی تاجروں کیلئے وبال جان بن گئی میڈیکل ٹیسٹ کی رپورٹ تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال مری کی ماننے سے انکاری ہیں صرف مال بنانے کیلئے فوڈ اتھارٹی اپنے ٹیسٹ کی رپورٹ تیارکرکے کئی گناہ زیادہ فیس وصول کی جارہی ہے پنجاب کااہم ادارہ تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال مری کی رپورٹ تسلیم کرنے سے انکاری ہے توعام آدمی اس پر کیسے اعتبار کریگا پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اس ہٹ دھرمی پر تاجروں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کامطالبہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں