Light of in murree 136

گلڈنہ فیڈر۔سنی بنک فیڈراورکوہالہ فیڈرپرصبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک بجلی کی سپلائی بندرھے گی

مری آئسکواسلام آباد کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق تین مختلف فیڈرز گلڈنہ ۔سنی بنک اورکوہالہ فیڈرکی ضروری مینٹیننس کے سلسلہ میں مری گرڈسٹیشن سے 132 کے وی ٹرانسمیشن لائن پر ضروری کام کے سلسلے میں کل مورخہ 8.10.19 کوگلڈنہ فیڈر۔سنی بنک فیڈراورکوہالہ فیڈرپرصبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک بجلی کی سپلائی بندرھے گی اس دوران مری شہرسمیت مختلف علاقوں کی بجلی کی سپلائی اس دوران بندرھے گی ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں