88

اقبال میونسپل لائبریری مال روڈ مری میں مجلس التعلیم والتحقیق کے زیر اہتمام “تعلیم کی اہمیت اور ایک معیاری درسگاہ کا تصور ” کے عنوان پر پہلی تعارفی نشست

اقبال میونسپل لائبریری مال روڈ مری میں مجلس التعلیم والتحقیق کے زیر اہتمام “تعلیم کی اہمیت اور ایک معیاری درسگاہ کا تصور ” کے عنوان پر پہلی تعارفی نشست ۔۔۔۔۔ ممتاز مذھبی سکالر مولانا قاری سیف اللہ سیفی ،رئیس مجلس التعلیم والتحقیق مولانا ظفرالاسلام سیفی ،پروفیسر امجد بٹ ،پروفیسر افتخار احمد ،مولانا فخرالاسلام سیفی ،مولانا اصغر علی ،محترم فروخ لطیف ، ایم ڈی پاک سکولز راشد منظور ،مولانا وقاص شبیر ،مولانا عاصم ،مولانا زعفران ،ریذیڈنٹ ڈائریکٹر مری آرٹس کونسل محمد شکور ،سینئر صحافی عتیق احمد عباسی ، سینئر صحافی راشد مغل ،مولانا راحیل انار ،مولانا زعفران ، مولانا عامر صابر ،صدر ینگ رائیٹرز فورم حافظ محسن حیات ،مفتی عزیز الرحمن عباسی ،مولانا صدام سالک مدنی ،حافظ صدام طاہر ,سرمحمد ندیم ،جناب افتخار عالم ،پروفیسر آفتاب شاکر سمیت سکولز ،کالجز اور مدارس کے طلباء وعلماء اور تعلیم وتحقیق سے وابستہ کثیر افراد نے شرکت کی ۔۔۔۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں