Constable-Killed-Accident-Raja-vehicle 63

پنجاب پولیس کے کانسٹیبل ذیشان احمد شہید جو مری کا رہاشی تھا کی پہلی برسی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی

مری پنجاب پولیس کے کانسٹیبل ذیشان احمد شہید جو مری کا رہاشی تھا کی پہلی برسی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی شہید کانسٹیبل گذشتہ سال سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کی گاڑی نے روند فرائض اداکرنے کے دوران روند ڈالا تھا ذیشان احمد کے لواحقین آج بھی اسکو آنسوئوں کے ساتھ یاد کرتے ہیں ،برسی کی تقریب میں شہید کی روح کے ایصال ثواب کیلئے خصوصی محفل کا اہتمام کیاگیا تھا اس موقع پر شہید کی مغفرت ،درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں