Road accident murree 437

مری سندھیاں کے قریب کیری ڈبہ گہری کھائی میں گر گیا آٹھ افراد شدید زخمی

مری سندھیاں کے قریب سے سیالکوٹ کے سیاحوں کا کیری ڈبہ سامنے سے آنے والی گاڑی کو بچاتے ھوۓ گہری کھائی میں جاگرا 8 دوس سوار تھے جن علی ۔ افضال ۔سلیمان ۔ذیشان۔ ثاقب ۔فہد۔قیصر۔یسین زخمی ھوۓ جبکہ ان میں علی کو ھیڈ انجری ھوئے حادثہ رات 3 بجے پیش آیا تمام زخمیوں کو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ھسپتال شفٹ کیا حادثہ کا شکار ھونے والے سیاحوں کے مطابق فوری طور پر مقامی افراد کی بڑی تعداد بھی جمع ھوئے اور ابھوں نے ہماری بہترین مدد کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں