51

مری مسلم لیگ ن لائرز ونگ 4 اکتوبر کو ہونے والے ورکرز کنونشن میں بھر پور شرکت کریگی

مری مسلم لیگ ن لائرز ونگ 4 اکتوبر کو ہونے والے ورکرز کنونشن میں بھر پور شرکت کریگی صدرلائرز ونگ اسد اقبال عباسی ایڈووکیٹ ،خورشید عالم ستی ایڈووکیٹ،قاسم حبیب عباسی ایڈووکیٹ،ناصر شاہ،افتیاز احمدعباسی،عمیرجاوید ،اشتیاق عباسی اور دیگر وکلاء نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ ووٹ کوعزت دو کے نعرے پر میاں محمد نواز شریف کے ساتھ ہیں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق صوبائی وزیر راجہ اشفاق سرور کی پارٹی سے وفاداری نے اہلیان کوہسار کے سرفخرسے بلند کردیاہے ہم اپنے قائد ین کی جرآت اور استقامت پر انہیں زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں