pml 92

مری4 اکتوبر کو گھوڑاگلی کے میں عظیم الشان ورکرز کنونشن کاا نعقاد کیاجائیگا

مری4 اکتوبر کو گھوڑاگلی کے میں عظیم الشان ورکرز کنونشن کاا نعقاد کیاجائیگا جس میں جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن احسن اقبال،سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب،سابقہ سینیٹر سعدیہ خاقان عباسی،سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی،طاہرہ اورنگزیب،سابق وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری،سابق ممبر قومی اسمبلی ملک ابرار،سابق ممبر صوبائی اسمبلی راجہ حنیف ایڈووکیٹ،چیئرمین وقار ممتاز اوردیگر قائدین شرکت کرینگے اشفاق منزل گھوڑا گلی میں ورکرز کنونشن کا انعقاد ہوگا نائب صدر مسلم لیگ ن پنجاب راجہ عتیق سرور اس کنونشن کی صدارت کرینگے مسلم لیگ ن لائرز ونگ،لیبرونگ ن ،یوتھ ونگ ن ،ایم ایس ایف ن جلوسوں کے ہمراہ کنونشن میں شرکت کرینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں