news murree 47

مری پی ٹی آئی مری کے ترجمان عنصرممتاز عباسی نے اپنے بیان

مری پی ٹی آئی مری کے ترجمان عنصرممتاز عباسی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اتفاق گروپ کی جانب سے تحریک انصاف سے لاتعلقی پر اپنا موقف دیتے ہوئے کہا کہ ہرانسان کواپنا فیصلہ کرنے کا حق حاصل ہے پاکستان تحریک انصاف کو اقتدارعمران خان کی 22 سالہ جدوجہد اور نوجوانوں کا انکے ساتھ پیار ارو نظریہ کو سپورٹ کرنے کی مرہون منت ہے جہاں تک ایم این اے حلقہ این اے 57 اور پی پی 6 کی ہے تو یہاں ہم اپنے اتحادیوں کو نہ صرف ساتھ لیکر چل رہے ہیں بلکہ انکی مشاورت سے مسائل کے حل کی کوشش بھی کررہے ہیں سفر مشکل ضرور ہے ناممکن نہیں لہذا ترقی کے اس عمل میں پاکستان تحریک انصاف اور اسکے اتحادی ایم این اے صداقت عباسی اور ایم پی اے لطاسب ستی کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیںاور ہمیشہ ساتھ رہے گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں