Students murree 108

یونین کونسل سہربگلہ مری کے گائوں گوئی میں سکول کے بچوں سے مشقت کرائی

مری یونین کونسل سہربگلہ مری کے گائوں گوئی میں سکول کے بچوں سے مشقت کرائی جاتی ہے اس سلسلے میں بڑی تعدادمیں تعمیرات کیلئے بلاک اٹھانے کیلئے سکول ہذاکے طلباء کو لگایاگیا اور سینکڑوں بلاک معصوم طلباء نے اٹھا کر بتائی ہوئی جگہ پر پہنچائے اہلیان علاقہ نے محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکام سے اس سلسلے میں فوری نوٹس لینے اور معصوم طلباء سے مشقت کرانے والوں کیخلاف سخت کاروئی کامطالبہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں