ربھیک مانگنے 58

معروف ترین تفریحی مرکز مال روڈ پر دن دھاڑے سیاحوں اور فیملیوں سے پھیری کرنے والے اوربھیک مانگنے والے افغانی بچوں سے لٹنے لگے

مری کے معروف ترین تفریحی مرکز مال روڈ پر دن دھاڑے سیاحوں اور فیملیوں سے پھیری کرنے والے اوربھیک مانگنے والے افغانی بچوں سے لٹنے لگے ،مال روڈ پر بھیک مانگنے والے ،مختلف چیزیں فروخت کرنے اورقہوہ بیچنے والے افغان بچنے سیاحوں کے بیگ اور قیمتی اشیاء موقع ملتے ہی چوری کرنے لگے جبکہ مال روڈ پر موجود میونسپل کارپوریشن کے اہلکار اور مری پولیس ایک دوسرے پر ذمہ داری ڈالنے رہے ہیں سیاح،فیملیاں ،تاجر اور اہلیان علاقہ ان افغان بچوں کی ان حرکات سے عاجز آچکے ہیں لیکن ان کوروکنے والا کوئی نظر نہیں آتا انہوں نے اعلیٰ حکام سے انکے خلاف فوری کاروائی کرنے کا مطالبہ کیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں