shahid-khaqan-abbasi-murree-news 54

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو انکے تایا سابق ڈی جی ایم کے ڈے اے برگیڈیئر (ر) تاج عباسی کی وفات

مری سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو انکے تایا سابق ڈی جی ایم کے ڈے اے برگیڈیئر (ر) تاج عباسی کی وفات پر شاہد خاقان عباسی کی ہمیشرہ سابق سنیٹر سعدیہ عباسی کی درخواست پر پیرول پر احتساب عدالت نے رہائی کاحکم جاری کیا جس پر شاہد خاقان عباسی نے اپنے تایا تاج عباسی کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے انکو اپنے آبائی علاقہ دیول مری میںسخت سکیورٹی میں پہنچایا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں