برگیڈئیر ریٹائرڈ تاج عباسی 104

برگیڈئیر ریٹائرڈ تاج عباسی رضائے الہی سے وفات پا گئے

مری برگیڈئیر ریٹائرڈ تاج عباسی رضائے الہی سے وفات پا گئے جن کی نماز جنازہ آج صاحب بعد نماز عصر آبائی گاؤں دیول مری میں ادا کی جائے گیسابقہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے تایا برگیڈیر ریٹائرڈ تاج عباسی انتقال کر گئے۔۔سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو جنازے میں شرکت کے لیے پرول پر رہا کردیا گیا،ذرائع