murreenews16 113

مری پولیس آج تک ہونے والی چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتارکرنے میں بری طرح ناکام

 مری پولیس آج تک ہونے والی چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتارکرنے میں بری طرح ناکام رہی مغل آباد سے چوی ہونیوالی مہران گاڑی،کشمیربازار کے قریب متعدد ڈکیتی کی متعدد وارداتیں اور مری ایکسپریس سے سمیت متعدد علاقوں میں اب تک ہونیوالی وارداتوں کی سراغ لگانے میں مری پولیس کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی اگر یہ ہی سلسلہ جاری رہا تو کسی کامال وجان اور عزت محفوظ نہیں رہیگی مری میں تعینات کئی برس سے پولیس اہلکار بھی ایسی وارداتوں میں ملوث ہوسکتے ہیں جبکہ کمزور گرفت رکھنے کے باعث اے ایس پی مری اور ایس ایچ او مری کی بھی کوئی سننے کو تیار نہیں عوامی حلقوں نے آئی جی پنجاب،آر پی او ریجن اور سی پی او راولپنڈی سے فوری نوٹس لینے اور اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں