انتقال 77

سابق صدر مرکزی انجمن تاجران مری عبدالحمیدعباسی کی والدہ محترمہ کی وفات

مری سینئر صحافی وسابق صدر مرکزی انجمن تاجران مری عبدالحمیدعباسی کی والدہ محترمہ کی وفات پر مری آرٹس کونسل کے ریذیڈنٹ ڈائریکٹر محمدشکور ،محمد اشرف مکین ،آرٹس کونسل کے دیگر افسران اور عملے نے گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت ،درجات کی بلندی اورلواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں