چوہے 90

مری محکمہ ہیلتھ کی آشیر باد مضر صحت کھانوں کی فروخت دھڑلے سے جاری پیزاہارٹ میں چوہے کی بھر مار

مری شہر کے ریسٹورنٹس،ہوٹلز،پیزا ہارٹ سمیت شہر کے صفائی کے ناقص انتظامات کی وجہ سے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ محکمہ ہیلتھ افسران کی طرف سے حصہ وصولی کے بعد سب اچھا کی رپورٹ،اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ ہیلتھ تحصیل مری کے ایریا انسپکٹر کی آشیرباد سے ہوٹلز مالکان کی طرف سے صفائی کا نظام اصول صحت کے خلاف ہونے کے باوجود کاروائی کرنے میں ناکام۔باخبر زرائع کے مطابق گزشتہ روز پیزاہارٹ میں چوہے کی بھر مار ڈائنگ ہال میں گھومتے پھرتےہوئے چوہے کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے پیزا ہاٹ میں نہیں بلکہ کسی نالے کے قریب بیٹھ کر پیزا کھایا جا رہا ہے اگر دیگر ریسٹورینٹ اور ہوٹلوں کی بات کی جائے تو سیاحوں سے منہ مانگے دام وصول کیے جا رہے ہیں روٹی،چائے، پراٹھ مضر صحت اور ا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں